جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

پاکستان میں ایک اور سیاسی جماعت کا اضافہ‘ پاکستان علماکونسل بھی سیاسی جماعت بن گئی

datetime 15  جولائی  2016 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک ) پاکستان میں ایک اور سیاسی جماعت کا اضافہ‘ پاکستان علماکونسل بھی سیاسی جماعت بن گئی ۔ الیکشن کمیشن نے پاکستان علماکونسل کی رجسٹریشن کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق حافظ طاہر محمود اشرفی پاکستان علماکونسل کے چیئرمین ہوں گے جبکہ جنرل سیکرٹری زاہد کو بنایا گیا طاہر اشرفی نے اس حوالے سے بتایا ہے کہ پاکستان علماکونسل آئندہ عام انتخابات میں پورے ملک سے حصہ لے گی اور اپنے امیدوار کھڑے کرے گی جبکہ پاکستان علماکونسل کی رجسٹریشن کے بعد پاکستان میں رجسٹرڈ سیاسی جماعتوں کی تعداد 328ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…