جمعرات‬‮ ، 25 جون‬‮ 2026 

وٹس ایپ پر ’توہین رسالت کا پیغام‘ بھیجنے والا نوجوان گرفتار

datetime 14  جولائی  2016 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضلع گجرات کی پولیس کا کہنا ہے کہ سرائے عالمگیر میں توہین رسالت کے ملزم مسیحی نوجوان ندیم جیمز کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق ندیم پر الزام ہے کہ انھوں نے موبائل فون سے ایک وٹس ایپ پیغام آگے فارورڈ کیا جو مبینہ توہین آمیز الفاظ پر مبنی تھا۔35 سالہ ندیم کے خلاف سرائے عالمگیر کے محلہ یعقوب آباد کے رہائشی یاسر بشیر کی شکایت پر تھانہ سٹی صدر میں توہین رسالت کے قانون کی دفعات کے تحت 10 جولائی کو مقدمہ درج کیا گیا تھا جس کے بعد سے ندیم روپوش تھا۔‎

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…