منگل‬‮ ، 08 ستمبر‬‮ 2026 

پاک فوج کے ہیلی کاپٹر کو حادثہ، میجر جنرل بارے بڑی خبر آ گئی

datetime 14  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ہنزہ کے قریب ایف ڈبلیو او کے ہیلی کاپٹر کی کریش لینڈنگ سے ڈی جی ایف ڈبلیو او میجر جنرل محمد افضل بال بال بچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو ہنرہ کے قریب ایف ڈبلیو او کے ہیلی کاپٹر نے کریش لینڈنگ جس سے ڈی جی ایف ڈبلیو او میجر جنرل محمد افضل ہیلی کاپٹر حادثے سے بال بال بچ گئے ۔ ہیلی کاپٹر کو ہنگامی لینڈنگ کے دوران جزوی نقصان پہنچا ۔ ذرائع کے مطابق ہنگامی لینڈنگ کے دوران پائلٹ اور عملہ محفوظ رہا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)


لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…