اسلام آباد (آن لائن)سینئرسیاستدان جاویدہاشمی نے کہاہے کہ بینرزلگاناخطرے کی بات ہے ،حکومت کیلئے اگلے دوسے تین ماہ خطرناک ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ انتظامیہ کوبتاناہوگاکہ بینرزکس نے لگائے ہیں انتظامیہ کواس طرح کی کارروائیوں کونظراندازکرناخطرے کی بات ہے ۔انہوں نے کہاکہ بینرزلگانے سے کوئی نہیں آتاجس نے آناہوتاہے آجاتاہے ۔انتظامیہ کوایسے لوگوں کی نشاندہی کرناہوگی ۔اسلام آبادانتظامیہ کی ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کوبتائیں کہ بینرزکس نے لگائے بینرزلگناخطرے کی بات ہے