جمعہ‬‮ ، 14 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’شوارما ‘‘کئی جانیں نگل گیا، اس میں ایسا کیا ہے؟ ہر طرف سنسنی پھیل گئی، ہلاکتوں میں بتدریج اضافہ

datetime 12  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( مانیٹرنگ ڈیسک)تھا نہ سول لا ئن کے علاقہ اسلام نگر میں میاں بیوی زہریلا شوارما کھا نے سے جان بحق تفصیلات کے مطا بق اسلام نگر کے رہا ئشی 27 سالہ امیر علی اور اسکی 25سالہ بیوی سعدیہ نے گز شتہ رات شوارما کھا یا اس کے بعد اچا نک دو نوں کہ کی حا لت بگڑنے لگی تو اہل خا نہ انہیں الائیڈ ہسپتال پہنچا یا مگر وہ جانبر نہ ہو سکے پو لیس کے مطا بق دونوں کی موت زہر یلی گو لیاں کھا نے سے ہو ئی ہے اہل خانہ نے پو لیس کو دیے گئے بیان میں میں کہا کہ دونوں کی موت شوارما کھا نے سے ہو ئی ورثاء کا پوسٹ مارٹم کروا نے سے انکار پو لیس نے کا غذی کاروا ئی کے بعد نعشیں لواحقین کے سپرد کر دی ۔واضح رہے کہ زہریلا شوارما کھا کر ہلاک ہونے والے متاثرہ علاقوں میں بہاولپور، لاہور اور کراچی سمیت دیگر علاقے بھی شامل ہیں۔ ماہرین اس سلسلے میں سر جوڑ کر بیٹھ گئے ہیں تا کہ اس مسئلے کا حل نکالا جا سکے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)


مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…