ممبئی (نیوز ٹوڈیسک) بالی ووڈ میں لگاتار کئی ہٹ فلمیں دینے والی سوناکشی سنہا کہتی ہیں کہ ہٹ ہورہی ہوں تو فلموں کا معاوضہ کیوں نہ بڑھادوں۔ ایک کے بعد ایک ہٹ فلم دینے والی سوناکشی سنہا ن نے اپنا معاوضہ بڑھا کر آٹھ کروڑ کردیا۔ دبنگ گرل نے چند ماہ پہلے اکشے کی نئی فلم تھپکی ری میک کیلئے معاوضہ پانچ کروڑ روپے کیا تھا۔ مگر اب پھر انہوں نے پیسے بڑھا دئیے ہیں۔ ادھر بالی ووڈ کے ہیرو سلمان خان بھی دبنگ 4 میں سوناکشی کو لینے کے لئے بیتاب ہیں۔ سوناکشی کہتی ہیں میری فلمیں ہٹ ہورہی ہیں تو کیش کیوں نہ کروادوں۔ بات صرف میری کارکردگی کی نہیں ہے بلکہ میرے لکی ہونے کی بھی ہے۔
سوناکشی سنہا نے فلم میں کام کا معاوضہ 8 کروڑ کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی
-
روانگی سے قبل امریکی عملے نے چینی حکام کی دی گئی ہر چیز وہیں پھینک دی
-
گرمیوں کی طویل چھٹیوں پر نجی سکولز کے اعتراضات، حکومت کا بڑا فیصلہ
-
تبو نے بالی ووڈ کی خوفناک حقیقت بے نقاب کردی
-
بھارت اور یو اے ای کے بڑے معاہدے سامنے آگئے
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
کاروباری اوقات میں نرمی کا اعلان
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کیلئے بری خبر، تحقیقات کا اعلان
-
انمول پنکی کا ذاتی فلیٹ کہاں اور اس کی مالیت کتنی ہے؟ تفصیلات سامنے آگئیں
-
لاہورمیں 2 سگی بہنوں کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے والے 2 ملزمان مبینہ پولیس مقابلے میں مارے گئے
-
دبئی کی بجٹ ائیرلائن نے پاکستان کے 3 بڑے شہروں کیلئے پروازیں معطل کر دیں
-
نئے کرنسی نوٹوں کے ڈیزائن حوالے سے اہم فیصلہ کر لیا گیا
-
ڈرگ ڈیلر انمول پنکی کے معاملے پر مریم نواز کا ایکشن



















































