کرائسٹ چرچ(نیوز ڈیسک )پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ورلڈ کپ کا اہم میچ 21فروری کو ہونے جارہا ہے شکست خوردہ ٹیموں کے کھلاڑیوں نے ہار کو بھلانے اور تازہ دم ہونے کیلئے سیر کی اور ہوٹل میں کھانا کھایا رپورٹ کے مطابق کرائسٹ چرچ کے جس ہوٹل میں شاہد آفریدی احمد شہزاد اور سہیل خان کھانا کھانے پہنچے وہاں ویسٹ انڈیز بلے باز کرس گیل بھی موجود تھے کھلاڑیوں نے خوشگوار موڈ میں باتیں اور دلچسپ جملے کہے آفریدی نے کہاکہ ہم آپ سے مقابلے کے منتظر ہیں جس کے جواب میں گیل نے کہاکہ وقت بتائے گا کہ یہ انتظار کیسا ہے کھانے کی میز پر کھلاڑی آپس میں گھل مل گئے اور خوب باتیں کرتے رہے جبکہ یاد گار لمحے کو محفوظ کرنے کیلئے تصویر بھی بنائی۔
وقت بتائے گاانتظار کیسا ہے ،آفریدی کو گیل کا جواب
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سائرس یا ذوالقرنین
-
ایک سے زائد میٹرز لگانے کے بارے میں نئی پالیسی تیار
-
ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
کینیڈا نے 13 ممالک کے شہریوں کیلئے ویزا فری انٹری کا اعلان کر دیا
-
وفاقی حکومت کابجلی صارفین کو ریلیف فراہم کرنے کا فیصلہ
-
بھارت کے معروف اداکار اہلیہ سمیت خوفناک ٹریفک حادثے کا شکار
-
این ڈی ایم اے نے ملک میں شدید سردی سے متعلق الرٹ جاری کر دیا
-
بڑی خوشخبری ،گیس صارفین کے لیے اہم اعلان
-
کراچی، مین ہول سے ملنے والے 4 مقتولین کا قاتل گرفتار
-
سیمنٹ کی قیمتوں میں نمایاں کمی
-
پرائز بانڈز رکھنے والے افراد کے لئے بڑی خوشخبری آ گئی
-
مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
رابی پیرزادہ کے اپنی شادی اور خلع پر انکشافات
-
دعوت ولیمہ میں عمران خان کی تصویر لہرانے پر 7افراد گرفتار















































