اتوار‬‮ ، 17 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

زمین اپنے خزانے اگلنے لگی، پاکستان سے ایسی چیز دریافت کہ پوری دنیا کی نظریں وطن عزیز کی طرف

datetime 11  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان آئل فیلڈزکمپنی نے خیبر پختونخواہ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ملک میں جاری توانائی کے بحران پر قابو پانے کے لئے جہاں بین الاقوامی سطح پر پاکستان کے دوسرے ممالک سے رابطے ہو رہے ہیں وہی مقامی سطح پر بھی تیل و گیس کی تلاش کے لئے مختلف کمپنیاں کام کر رہی ہیں۔پاکستان آئل فیلڈز کے جاری اعلامیہ کے مطابق کمپنی نے خیبر پختونخواہ میں تیل و گیس کا نیا ذخیرہ دریافت کر لیا ہے۔ ابتدائی نتائج کے مطابق کنویں سے یومیہ 2 ہزار 836 بیرل تیل اور 19 اعشاریہ 26 مکعب فٹ گیس نکل رہی ہے۔ماہرین کے مطابق تیل و گیس کے اس نئے ذخیرے کی دریافت سے ملک میں جاری توانائی کے بحران پر قابو پانے میں کچھ مدد ضرور ملے گی۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…