پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

چائنہ کی ڈھائی لاکھ کی گاڑی،حقیقت تو ہے مگر۔۔۔ حکومت نے وضاحت کردی

datetime 10  جولائی  2016 |

لاہور(این این آئی)حکومت کی متعلقہ وزارت کے ذمہ داران اورکار ڈیلرز نے ان خبروں کو حقیت کے برعکس قرار دیا ہے اور ان کا کہنا ہے کہ نہ ہی کوئی گاڑی پاکستان میں آئی ہے اور نہ اس قیمت میں دستیاب ہو گی کیونکہ اس کی یہ قیمت دوست ہمسایہ ملک میں ہے اور یہ بالکل ایسے ہی جیسے کسی گاڑی کی جاپان میں قیمت 250000 ہو اور پاکستان مارکیٹ تک رسائی کے بعد وہ 10 لاکھ کی ملتی ہے۔بتایا گیا ہے کہ نوسر بازوںں کے گروہ نے اس صورتحال سے فائدہ اٹھانے کیلئے باقاعدہ فیس بک پیج بنا کر اور سپانسر کر کے لوگوں سے اس گاڑی کی خریداری کی مد میں منظم طریقے سے ایڈوانس لینا شروع کیا ہے۔جبکہ حقیقت میں نہ پاکستان میں اس قیمت پر کوئی گاڑی آئی ہے نہ مستقبل قریب میں اس کا کوئی امکان ہے ۔ کار ڈیلرز نے عوام سے اپیل کی ہے کہ اس طرح کی کسی بھی خبر پر اعتبار کیا جائے اور نہ ہی پیشگی کوئی ایڈوانس دیا جائے ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…