پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

عمرہ زائرین کیلئے بڑی خبر‘ سعودی حکومت کا قابل تحسین اقدام

datetime 10  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سعود ی حکومت نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے آنے والے عمرہ زائرین کی تعداد میں اضافہ کرنے کا فیصلہ ،رو ان سال عمرہ سیزن میں 65لاکھ نے عمرہ کی سعادت حاصل کی ہے اور 2017میں یہ تعداد بڑھا کر 80لاکھ کر نے کا فیصلہ کیا گیا ہے ،نجی ٹریول کمپنیوں کی موجھیں آن لائن کے مطابق یہ اعلان حج و عمرہ نیشنل کمیٹی کے ڈپٹی چیئرمین قاضی عبداللہ نے کیا ہے اس سلسلہ دنیا بھر کے سعودی سفارتخانوں میں خصوصی انتظامات کئے جائیں گے جس سے عمرہ سیزن کی آمدن 200ارب ریال سے تجاوز کر جائے گی اور صرف حج کے دنوں میں عمرہ ویزہ بند ہوگا باقی سارا سال ویزا فراہم کیا جائے گا حج آرگنائزرز اسیوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ)کے صوبائی چیئرمین حافظ شفیق کاشف نے سعود ی حکومت کے اس فیصلے کا خیرمقدم کیا
انہوں نے عمرہ 2016میں بہترین انتظامات کرنے پر سعودی قیادت کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ سعودی حکومت کے موجودہ فیصلے سے ریکارڈ تعداد میں زائرین کو عمرہ کی سعادت کا موقعہ ملے گا انہوں نے کہا کہ پاکستان سمیت دیگر ممالک کے نجی شعبے کا کردار اس میں سب سے اہم ہو گا جس کیوجہ سے پاکستانی نجی شعبہ نہ صرف ترقی کرے گا بلکہ ٹریول ٹریڈمیں کاروباری سرگرمیاں عرو ج پر ہو گی ۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…