جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ۔۔۔۔! مریم نواز کا ٹویٹ

datetime 9  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی ) وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نے نوازشریف کی صحت یابی کے بعد وطن واپسی پر اللہ تعالیٰ کا شکرادا کیا اور کہا کہ ماں کی دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ۔ ہفتہ کو وزیراعظم نوازشریف کی وطن واپسی کے بعد سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک ٹوئٹ میں مریم نواز نے کہا کہ ماں کی دعائیں تقدیر بدل دیتی ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ والد کی گھر واپسی کابڑا انتظار کیا۔ شکر الحمد لِلّہ ۔وہ صحتیابی کے ساتھ وطن واپس آئے ۔ مریم نوازنے وزیراعظم کے اپنی والدہ سے ملنے کی تصاویر بھی سوشل میڈیا پر جاری کیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…