جمعرات‬‮ ، 13 فروری‬‮ 2025 

جدہ میں حملہ کرنیوالا مبینہ پاکستانی ،پاکستان نے اہم قدم اُٹھالیا

datetime 6  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(این این آئی) سعودی عرب کے شہر جدہ میں امریکی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے مبینہ خودکش بمبار عبداللہ گلزار کی پاکستانی شہریت کے حوالے سے تحقیقات شروع کردی گئیں۔اطلاعات کے مطابق حکام نے جدہ میں امریکی قونصل خانے پر حملہ کرنے والے عبداللہ گلزار خان کی پاکستانی شہریت سے متعلق تحقیقات شروع کردیں تاہم تحقیقات سے قبل حکام نے کسی بھی قسم کا کوئی تبصرہ کرنے سے گریز کیا ٗ سعودی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ عبداللہ گلزار گزشتہ 12 سال سے اپنی اہلیہ، بچوں اور والدہ کے ہمراہ سعودی عرب میں ہی مقیم تھا۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سعودی عرب کے تین شہروں، مدینہ، جدہ اور قطیف میں 3 خودکش دھماکے ہوئے تھے جن میں سے جدہ میں ہونے والے دھماکے سے متعلق سعودی وزارت داخلہ نے خودکش بمبار کی شناخت ظاہر کرتے ہوئے اسے پاکستانی شہری قرار دیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بے ایمان لوگ


جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…