مدینہ منورہ(نیوزڈیسک)سعودی عرب میں پاکستانی،پاکستانی سفیر منظور الحق نے اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر منظور الحق نے کہاہے کہ سعودی عرب میں تمام پاکستانی محفوظ ہیں ، ابھی تک کسی بھی پاکستانی کے جاںبحق یا زخمی ہونے کے بارے میں کسی قسم کی بھی کوئی اطلاع نہیں ہے، سعودی عرب میں ہونے والے دھماکوںمیں کسی بھی جگہ پر انتہائی زیادہ نقصان نہیں ہوا چند ایک مقامات پر ہلاکتوں یا زخمی ہونے والوں کی اطلاعات ہیں مگر ان میں سے کوئی بھی پاکستانی نہیں۔
سعودی عرب میں پاکستانی،پاکستانی سفیر منظور الحق نے اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ



















































