اسلام آباد (نیوز ڈیسک)کنگ خان شاہ رخ خان ان دنوں کام میں بہت مصروف ہیں لیکن انہیں اس بات کا کوئی ملال نہیں ہے کیونکہ ان کا کہنا ہے کہ بغیر محنت کے پھل نہیں ملتا۔ شاہ رخ خان نے ایک ٹویٹ میں لکھا فلم ”فین“ کے سیٹ پر مصروف دن مجھے سیریل ”سب سے سیانا کون ؟“ کی شوٹنگ پر واپس جانا ہو گا۔ مصروف دن اور راتیں لیکن محنت کے بغیر پھل نہیں ملتا۔ اس لیے محنت کرتا رہتا ہوں۔ اس وقت شاہ رخ خان کی تمام تر توجہ منیش شرما کی ہدایتکاری میں بنائی جانے والی فلم ”فین“ اور آنے والی ٹی وی شو انڈیا پوچھے گا سب سے سیانا کون پر ہے۔ فلم فین میں ایک مداح کے کردار میں نظر آئیں گے۔
بغیر محنت پھل نہیں ملتا ، دن رات کام میں مصروف ہو ں، شاہ رخ خان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
چین جائیں
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سانحہ جھیل سیف اللہ: (ر) کمانڈرعامر کے برادر نسبتی نے قتل کا شبہ ظاہر کردیا، بھتیجے پر سنگین الزامات
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں کمی
-
رضا ڈار، ا سحاق ڈار کا نواسہ ہے، غیر ملکی لڑکیوں سے 15 لاکھ ڈالرز وصول کیے گئے لیکن رضا ڈار نے لڑکی...
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...



















































