جمعہ‬‮ ، 02 مئی‬‮‬‮ 2025 

امریکہ میں بڑے پیمانے پر آگ بے قابو،ہزاروں افراد کو جان کے لالے پڑ گئے

datetime 3  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کیلیفورنیا (این این آئی)کیلی فورنیا کے جنگلات میں 4 روز قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ٗ بڑے پیمانے پر لگنے والی آگ کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہو گئے ہیں۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق شمالی کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگنے والی آگ 3 ہزار ایکٹر سے زائد رقبے پر پھیل چکی ہے ٗ کیلیفورنیا کی سین برنارڈینو اورسکرامنٹو کاؤنتیز میں آتشزدگی کے باعث متعدد مکانات جل کر خاکستر ہو چکے ہیں۔کیلی فورنیا حکام کے مطابق جنگلات میں لگنے والی آگ کے باعث 1600 سے زائد افراد کو محفوظ مقامات کو منتقل کردیا گیا ہے آگ سے مزید 2500 سے زائد مکانات کو خطرہ لاحق ہے جس کے باعث انتظامیہ نے سیکڑوں گھروں کو خالی کرنے کی ہدایت کردی ۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…