جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

افغان پولیس کی جوابی کارروائی یا کچھ اور؟اہم پاکستانی عہدیدارچار ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا

datetime 3  جولائی  2016 |

چمن (این این آئی)پاکستان میں مقیم غیرقانونی افغان شہریوں کیخلاف جاری آپریشن کے ردعمل میں افغان پولیس کی جوابی کارروائی یا کچھ اور؟اہم پاکستانی عہدیدارچار ساتھیوں سمیت گرفتارکرلیا،افغان پولیس نے پاکستانی شہری کو چار ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق افغان پولیس نے سپین بولدک سے پاکستانی شہری کو چار ساتھیوں سمیت گرفتار کر لیا ۔گرفتاری پاکستانی شہری کی شناخت ہیبت اللہ کے نام سے ہوئی ہے جو جے یو آئی ف کا تحصیل ناظم ہے ۔گرفتار ہیبت اللہ ٹانک کے علاقے میں تحصیل ناظم ہے ۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…