اتوار‬‮ ، 29 مارچ‬‮ 2026 

بڑا خطرہ، روس نے جنگ کی دھمکی دیدی

datetime 3  جولائی  2016 |

ماسکو (مانیٹرنگ ڈیسک) روس کے صدر نے خبردار کیا ہے کہ اگر فن لینڈ نے نیٹو میں شمولیت اختیار کی تو روسی اپنے فوجی دستے اس کی سرحد کے قریب تعینات کر دے گا۔ روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے فن لینڈ کے صدر ساؤلی نینیسٹو کی موسم گرما کی رہائشگاہ پر ان کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس میں ہلسنکی کو نیٹو میں شمولیت کے نتائج کی بابت سخت تنبیہ کی۔ انھوں نے کہا کہ ماسکو نیٹو میں شمولیت کے لئے ہلسنکی کے فیصلے کا احترام کرتا ہے لیکن اگر ہلسنکی نے نیٹو میں شمولیت اخیتار کی تو روس اپنے فوجی فن لینڈ کی سرحد پر تعینات کر دے گا۔روس کے صدر نے کہا کہ ہم نے اپنے فوجی سرحد سے 1 ہزار 5 سو کلو میٹر پیچھے ہٹالئے ہیں۔ انھوں نے سوالیہ انداز میں کہا کہ کیا آپ سمجھتے ہیں کہ ہلسنکی نے نیٹو میں شمولیت اختیار کی تو روسی فوجی اپنی جگہ پر رہیں گے؟

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایران کے لیے واحد آپشن


بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…