اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

مشرق وسطی اوریورپ ، تحر یک انصاف نے اہم فیصلہ کرلیا

datetime 2  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آئی این پی) تحر یک انصاف نے دنیابھرمیں تنظیمی امورمنتخب تنظیموں کے سپردکرنے کااصولی فیصلہ کرتے ہوئے مشرق وسطی اوریورپ میں پارٹی کی تنظیم سازی کافیصلہ کرلیا ہے ۔پی ٹی آئی کے جنرل سیکرٹری جہانگیر ترین کی جانب سے جاری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ دنیا بھر میں رکنیت سازی مہم کا آغاز کردیا گیا ہے اور حتمی تاریخ سے قبل رکنیت حاصل کرنے والے افراد تنظیم سازی کیلئے ووٹ دیں گے۔ اعلامیے میں مزید کہا گیا ہے کہ یورپ میں رکنیت سازی مہم کی آخری تاریخ اور الیکشن کے شیڈول کا اعلان عیدالفطرکے بعدکیاجائے گا۔ آزاد کشمیر میں انتخابات کے باعث آئر لینڈ اور یو کے کی تنظیموں کی مدت میں 1 ماہ کی توسیع کی جارہی ہے جس کے بعد یوکے اورآئرلینڈمیں رکنیت سازی مہم کے خاتمے کی تاریخ کااعلان 7 اگست کو ہوگا۔



کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…