پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

کراچی، 2 افغان ڈاکو ہلاک،ڈکیتی کے دوران شرمناک کام کا انکشاف

datetime 2  جولائی  2016 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں نیو سبزی منڈی کے قریب پولیس مقابلے میں 2 افغان ڈاکو ہلاک ہو گئے۔ کورنگی میں نجی سیکورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو زخمی کر دیا۔ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کے مطابق سپر ہائی پر نیو سبزی منڈی کے قریب مقابلہ ہوا جس میں 2 ڈاکو مارے گئے۔ ہلاک ڈاکووں کا تعلق افغانستان سے ہے۔ ہلاک ملزمان ڈکیتی کے دوران زیادتی کے واقعات میں بھی ملوث تھے۔ادھر کورنگی ویٹا چورنگی کے قریب نجی کمپنی کے سیکورٹی گارڈ نے فائرنگ کر کے 3 افراد کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق ملزم فرار ہو گیا تاہم گرفتاری کے لئے علاقے میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔ فائرنگ کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔لانڈھی شیر پاو کالونی میں بھی فائرنگ کے واقعے میں ایک شخص زخمی ہو گیا۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…