پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ ’’حلال‘‘کرنے کی تیاریاں،سوئس حکام نے بھی پیسہ واپس لانے کا نسخہ بتا دیا

datetime 2  جولائی  2016 |

اسلام آباد( این این آئی) فیڈرل بورڈ آف ریو نیو نے آف شور کمپنیوں میں لگایا گیا سرمایہ واپس پاکستان لانے کی منصوبہ بندی شروع کر دی ،سوئس حکام نے بھی پیسہ واپس لانے کا نسخہ بتا دیا ،پاکستانی حکام سوئس حکام سے ملاقاتوں پر کل پیر کے روز وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوبریفنگ دیں گے۔ذرائع کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ ایف بی آر آف شور کمپنیوں کا پیسہ ملک میں واپس لانے کے لیے متحرک ہو گیا ہے۔ذرائع کے مطابق سوئس حکام نے پیسہ واپس لانے کیلئے پاکستانی قوانین میں ترامیم کی تجویز اور اپنی گائیڈ لائن بھی پیش کی ہیں۔ پاکستانی حکام کا کہنا ہے کہ سوئس اور پاکستانی حکام نے دونوں ممالک کے قوانین کا جائزہ لیا ہے اور معلومات کے تبادلے سمیت دیگر قوانین میں پیچیدگیاں دور کرنے پرتبادلہ خیال کیا ہے ۔پاکستانی حکام کل پیر کے روز سوئس حکام سے ملاقاتوں پر وزیر خزانہ اسحاق ڈار کوبریفنگ دیں گے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…