اسلام آباد (این این آئی)سی ڈی اے نے اسلام آباد کی سب سے اونچی عمارت سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے سیل کر دی ۔تفصیلات کے مطابق سی ڈے اے کے مطابق گرینڈ حیات ہوٹل کی عمارت کو سیل کر دیا گیاہے ، گرینڈ حیات ہوٹل کو 60 فلیٹس اور26منزلہ عمارت بنانے کی اجازت دی گئی ٗ عمارت کی 52منزلیں اور 120 فلیٹس تیار کرلئے گئے ، عمارت تعمیرکرکے فلیٹس نجی کمپنیوں اور عام افراد کو فروخت کردیئے گئے۔سی ڈی اے نے بتایا کہ عمارت کی تعمیر میں سروس رولز کی بھی خلاف ورزی کی گئی ٗقانون نافذ کرنے والے اداروں نے عمارت کو سیکیورٹی رسک قراردیدیا۔
اسلام آباد کی سب سے اونچی عمارت سیکیورٹی رسک قرار دیتے ہوئے سیل کردی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)
-
iPhone 18 Pro Max کی پاکستان میں قیمت اور PTA ٹیکس سامنے آگیا
-
طلبہ کےلئے خوشخبری،ہفتہ وار دو چھٹیوں کا اعلان
-
حکومت کی ایک سال کے لیے پیٹرولیم لیوی ختم کرنے کی تجویز
-
حکومت کاپیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان
-
گھی اور کوکنگ آئل کی کم از کم ریٹیل قیمتیں مقرر کردی گئیں
-
بقایاجات ادا نہ کرنے اورگالیاں دینے پرورکر نے طیش میں آکر فیکٹری کو آگ لگادی‘ 24 کروڑ کا نقصان
-
حکومت کا بڑا فیصلہ، 50 فیصد ملازمین گھر سے کام کریں گے
-
مردہ بچیوں کو قبر سے نکال کر زیادتی کرنیوالا ملزم گرفتار، خوفناک انکشافات
-
شہریوں کیلئے بڑی سہولت، پاسپورٹ بنوانا مزید آسان
-
خلیجی ملک کی شہریت منسوخ، سیکڑوں لوگ اب کس ملک کی شہریت لے رہےہیں؟
-
2027 میں کیا ہوگا؟ خطرناک پیشگوئی سامنے آ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
آئی جی اسلام آباد کا بڑا فیصلہ، کنٹینرز فوری مالکان کے حوالے کرنے کی ہدایت



















































