جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

ایران دنیا کا سب سے بڑا اسلامی ملک بن گیا

datetime 2  جولائی  2016 |

تہران (مانیٹرنگ ڈیسک) دنیا کا 92 فیصد زعفران ایران میں پیدا ہوتا ہے۔ ایران کی قومی زعفران کونسل کے ڈپٹی چیئرمین غلام رضا میری نے بتایا ہے کہ ایران دنیا میں زعفران پیدا کرنے والا سب سے بڑا ملک ہے اور دنیا کا کوئی بھی ملک زعفران کی پیداوار میں ایران کی برابری نہیں کرسکتا۔انھوں نے کہا کہ دنیا کا بانوے فیصد زعفران ایران میں پیدا ہوتا ہے۔ انھوں نے اسی کے ساتھ زعفران کی پیداوار میں ایران کی پوزیشن کے تحفظ کے لئے زغفران کی اسمگلنگ کی روک تھام اور ایکسپورٹ کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…