واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا میں صدارتی انتخابات کے لئے ریپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونالڈ ٹرمپ نے ایک بیان میں کہا کہ اگر وہ 8نومبر کو ہونے والے انتخابات میں کامیاب ہوتے ہیں توداعش کے دہشت گردوں کے خلاف نیٹو فوج کا استعمال کریں گے۔ں ٹرمپ نے امریکہ کی طرف سے نیٹو کو دیئے جانے والے فنڈ کا معاملہ اٹھاتے ہوئے کہا کہ موجودہ وقت کے خطرات کے پیش نظر اب وقت آ گیا ہے کہ اس فنڈ کے بارے میں دوبارہ غور کیا جائے۔ٹرمپ نے کہا کہ نیٹوکے علاوہ دیگر پڑوسی ممالک کی فوجوں کو بھی ساتھ داعش کے خلاف کارروائی کرنی چاہئے۔
صدر بنا تو داعش کیخلاف یہ کام کروں گا، معروف سیاستدان کے بیان نے نئی بحث چھیڑ دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
تھائی لینڈ؛ دورانِ پرواز خاتون کیساتھ نازیبا حرکات پر پاکستانی سیاح گرفتار
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا
-
اوپن اے آئی کا چیٹ جی پی ٹی کے مفت صارفین کیلئے بہت بڑا تحفہ



















































