جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

استنبول حملے میں اہم ترین پیش رفت، بڑی خبر آ گئی

datetime 2  جولائی  2016 |

انقرہ (مانیٹرنگ ڈیسک)استنبول کے ائر پورٹ پر دہشتگردانہ حملے کرنے والے دو حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی ہے۔ترک حکام نے بتایا ہے کہ دو حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی ہے،حملہ آور روسی تھے، جو مبینہ طور پر انتہا پسند گروہ داعش کے رکن تھے ترک میڈیا میں شائع ہونے والی رپورٹوں کے مطابق استنبول کے اتاترک ہوائی اڈے پر حملہ کرنے والے کئی درجن افراد کو یرغمال بنانا چاہتے تھے۔ حکام نے بتایا ہے کہ دو حملہ آوروں کی شناخت کر لی گئی ہے جبکہ تحقیقاتی عمل میں روس کے ساتھ اشتراک پر بھی رضا مندی ظاہر کر دی گئی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ حملہ آور روسی تھے، جو مبینہ طور پر انتہا پسند گروہ داعش کے رکن تھے۔ گذشتہ منگل کی رات رونما ہونے والے اس واقعے میں 44 ہلاکتوں کی تصدیق کی گئی ہے، جن میں19 غیر ملکی بھی شامل ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…