بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

پاکستان کیلئے بڑی خوشخبری، اعلان ہو گیا

datetime 1  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان میں گلیشیئر پگھلنے کے عمل کو مانیٹر کرنے کیلئے جرمنی نے چھ ملین یورو گرانٹ کی منظوری دے دی ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جرمن حکومت اپنے کے ایف ڈبلیو ڈویلپمنٹ بینک کے ذریعے یہ رقم واپڈا کو دے گی اور یہ رقم گلیشیئر مانیٹرنگ فار انرجی اینڈ فوڈ سکیورٹی کیلئے دی جائے گی گلیشیئر سے لبریز علاقوں میں ٹیلی سیکٹر سازوسامان کے لئے یہ رقم بروئے کار لائی جائے گی اقتصادی امور ڈویژن کے سیکرٹری طارق باجوہ نے واپڈا ممبر شعیب اقبال اور کے ایف ڈبلیو کے کنٹری ڈائریکٹر وولف کینگ ملر نے مالیاتی معاہدے پر دستخط کئے اس موقع پر جرمنی سفارتخانے کے سنٹ سیکرٹری سبچین اورنسٹ بھی موجود تھے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…