بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

کویت سٹی میں گھرمیں آگ لگنے سے 9پاکستانی جاں بحق،25زخمی

datetime 1  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کویت (مانیٹرنگ ڈیسک)کویت سٹی میں گھرمیں آگ لگنے سے پاکستان سے تعلق رکھنے والے 9افرادجاں بحق جبکہ 25زخمی ہوگئے ،خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ جاں بحق افرادکاتعلق میاں چنوں سے ہے ۔ترجمان دفترخارجہ کارکہناہے کہ آگ لگنے کاواقع گیس سلنڈرپھٹنے سے پیش آیا،جاں بحق افرادکاتعلق پاکستان سے ہے ،جاں بحق افرادکے لواحقین نے موت سے متعلق اطلاع دی،مزیدتصدیق کیلئے حقائق جمع کررہے ہیں۔انہوں نے کہاکہ کویت میں نامزدپاکستانی سفیرہسپتال جارہے ہیں ،کوئی زخمی ہواتوبھرپورطبی امدادفراہم کی جائے گی۔میڈیارپورٹس کے مطابق مرنے والے میں محمدآصف ان کی بیوی ،2بیٹے،2بیٹیاں والدہ اوربھائی شامل ہیں ۔بھائی طارق بری طرح جھلس کرزخمی ہوئے ہیں ،زخمیوں کوقریبی ہسپتال پہنچادیئے گئے۔خاندانی ذرائع کاکہناہے کہ میتوں کومیاں چنوں لانے کی تیاریاں جاری ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…