اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

آلوبخارہ موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار ،جانئے کیسے؟

datetime 1  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عام طور پر ڈرائی فروٹ کا استعمال موٹاپے کاسبب بنتا ہے لیکن نئی تحقیق میں آلو بخارے کو موٹاپے میں کمی لانے کیلئے مددگار قرار دیا گیا ہے۔
برطانیہ کی لیور پول یونیورسٹی کے ماہرین کی جانب سے کی گئی ایک تحقیق کے مطابق روزانہ دو آلو بخاروں کا استعمال کر کے موٹاپے کے شکار افراد اپنے وزن میں کمی لاسکتے ہیں۔
تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ آلو بخارے میں موجود فائبر انسان کو بھوک کا احساس نہیں ہونے دیتا ہے جس کی وجہ سے کھانے کا استعمال کم ہوجاتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…