جمعہ‬‮ ، 08 اگست‬‮ 2025 

عید کا چاند کب نظرآئے گا؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی

datetime 30  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)محکمہ موسمیات نے کہاہے کہ شوال المکرم کا چاند 5 جولائی کا نظرآنے کا قوی امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق عید کا چاند 5 جولائی کو نظر آنے کا قوی امکان ہے کیونکہ شوال المکرم کا چاند 4 جولائی کی صبح 4 بجے پیدا ہوجائے گا اور 5 جولائی 29 ویں روزے کی شام شوال کے چاند کی عمر 27 گھنٹے 51 منٹ ہوگی۔ مطلع صاف ہونے کی صورت میں کراچی سمیت سندھ اور بلوچستان کے ساحلی علاقوں میں عوام کسی دوربین کے بغیر بھی چاند دیکھ سکیں گے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 29 ویں روزے کو کراچی میں غروب آفتاب کے بعد عید کا چاند 44 منٹ تک دیکھا جاسکے گا جب کہ کراچی، پسنی اور حیوانی میں شفق ختم ہونے کے بعد بھی 18 منٹ تک چاند کو دیکھا جاسکے گا۔



کالم



انٹرلاکن میں ایک دن


ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…