اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)منی لانڈرنگ میں ملوث ماڈل گرل ایان علی کے کیس کی تحقیقات کے دوران قتل ہونے والے کسٹم انسپکٹر اعجاز چوہدری کی بیوہ نے الزام عائد کیا ہے کہ میرے شو ہر کے قتل میں ایان علی مرکزی کردار لگتی ہیں ۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ایان علی کے کیس کے باعث میرے شو ہر کافی پریشان رہتے تھے ۔انہوں نے کہاکہ میرے شوہر کو دن دیہا ڑے مار دیا گیا لیکن ان کے قتل کا کسی نے نوٹس تک نہ لیا ،ایسا لگتا ہے کوئی انسپکٹر نہیں چڑیا کا بچہ مر گیا ہے ۔اعجاز چوہدری کی بیوہ نے کہا کہ اللہ کے بعدسپریم کورٹ سے انصاف کی طلبگار ہوں ، میرے شوہر کو ایان علی کے مقدمے میں تحقیقات کی وجہ سے قتل کیا گیا ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
شتروگھن سنہا نے 16 ویں منزل سے چھلانگ لگا کر خودکشی کرلی
-
حکومت کا شب برات پر عام تعطیل کا اعلان
-
کاشان میں ایک دن
-
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انتقال کر گئے
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمتوں میں 500 ڈالرکی کمی
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
مسلسل دو روز ہوشربا اضافے کے بعد سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان
-
جویریہ عباسی کا شوہر کیساتھ بولڈ فوٹو شوٹ؛ سوشل میڈیا پر ہنگامہ برپا
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
نادرا کا شناختی نظام تبدیل، نیا ڈیجیٹل سسٹم متعارف















































