منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

سعد رفیق کے انتخابی حلقہ کے بارے میں نئے انکشافات سامنے آ گئے

datetime 21  فروری‬‮  2015 |

لاہور…… الیکش ٹریبونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں دھاندلی کے خلاف درخواست کی سماعت کے دوران قابل شناخت انگوٹھوں کے نشانات کا ریکارڈ تصدیق کے لئے نادرا کو بھجوادیا۔

لاہور میں انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے الیکشن ٹریبونل میں قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 میں مبینہ دھاندلی کے معاملے کی سماعت کی، سماعت کے دوران فرانزک لیبارٹری کے انچارج ڈاکٹرعامر علی حسین نے پولنگ اسٹیشن نمبر 110 اور 111 میں ڈالے گئے ووٹوں کے انگوٹھوں کے نشانات کی رپورٹ پیش کی، رپورٹ کے مطابق دونوں پولنگ اسٹیشنز میں ڈالے گئے ایک ہزار 723 انگوٹھوں کے نشانات میں سے ایک ہزار 106 ناقابل شناخت ہیں، ٹریبونل نے617 قابل شناخت انگوٹھوں کے نشانات کی تصدیق کے لئے ریکارڈ نادرا کو بھجواتے ہوئے سماعت 28 فروری تک ملتوی کردی۔

واضح رہے کہ گزشتہ عام انتخابات میں این اے 125 پر مسلم لیگ (ن) کے خواجہ سعد رفیق نے تحریک انصاف کے حامد خان کو شکست دی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…