جمعہ‬‮ ، 30 جنوری‬‮ 2026 

حامد سعید کاظمی کیوں پھنس گئے ، ڈاکٹر عبد القدیر خان نے حیرت انگیز وجہ بیان کردی

datetime 30  جون‬‮  2016 |

لاہور (آن لائن) معروف ایٹمی سائنسدان ڈاکٹر عبد القدیر خان نے کہا ہے کہ صاحبزادہ حامد سعید کاظمی کو 20سال سے جانتا ہوں۔ وہ بے حد شریف آدمی ہیں اور وہ کبھی غلط کام نہیں کرسکتے۔حامد سعید کاظمی اپنی سادگی کی وجہ سے پھنس گئے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی امیر صاحبزادہ سید مظہر سعیدکاظمی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ ڈاکٹر عبد القدیر نے مزید کہا کہ وزارت حج کے دوسرے کرپٹ اہلکاروں کی کرپشن کی سزا حامد سعید کاظمی کو دینا ناانصافی ہے۔حامدسعید کاظمی کا دامن صاف ہے وہ کرپشن نہیں کرسکتے۔حامد سعید کاظمی کو سنائی جانیوالی سزا غیر منصفانہ ہے۔سیاست میں جن افراد کی دیانتداری عی گواہی دے سکتا ہوں ان میں ایک صاحبزادہ حامد سعید کاظمی بھی ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…