بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

جامعہ حقانیہ کوفنڈز کیوں جاری کئے ؟بالاخر عمران خان اصل بات زبان پر لے آئے

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)تحریک انصاف کے چیئر مین عمران خان نے کہا ہے کہ دارالعلوم جامعہ حقانیہ کو فنڈ ز اس لیے جاری کیے گئے ہیں کیو نکہ یہ مدرسہ بہت زیادہ اثر و رسوخ رکھتا ہے ۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ پاکستان میں جب پولیو کا مسئلہ پیدا ہوا تو بل گیٹس اور ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے ٹیلی فون کر کے اپنے خدشات سے آگاہ کیا ۔اس وقت طالبان پولیو ورکرز کو مار دیتے تھے ،ان حالات میں خیبر پختونخواہ حکومت نے مولانا سمیع الحق کے مدرسے سے پولیو مہم شروع کی جو بہت ہی کامیاب رہی ۔اس مہم کے کامیاب ہونے کی وجہ یہ تھی کہ اس مدرسے سے منسلک افراد نے لوگوں کو بتا یا پولیو کے ٹیکے لگانا غیر اسلامی نہیں ہے۔ اس مہم کی کامیابی پر ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کے ڈائریکٹر نے ملاقات کر کے اور بل گیٹس نے ٹیلی فون پر مجھے مبارکباد دی ۔



کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…