ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان میچ تاخیر کاشکار

datetime 21  فروری‬‮  2015 |

برسبین……. آسٹریلیا اور بنگلادیش کے درمیان میچ بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے۔

پول “اے” کی دونوں ٹیموں کے درمیان برسبین میں میچ  کھیلا جانا تھا جو بارش کے باعث تاخیر کا شکار ہے جبکہ آسمان پر کالی گھٹائیں چھائی ہوئی ہیں اور ہلکی بارش کے دوران تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس کی وجہ سے ہوا میں خنکی ہے تاہم اگر میچ نہ ہوسکا تو دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا جائے گا۔ آئی سی سی کی جانب سے پہلے ہی اعلان کیا جاچکا ہے کہ میچ نہ ہونے کی صورت میں تماشائی اپنے ٹکٹ واپس کر سکیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…