بدھ‬‮ ، 12 فروری‬‮ 2025 

پاکستانیوں کیلئے خوشی کی بڑی خبر،اہم ترین دریافت

datetime 29  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پاکستانیوں کیلئے خوشی کی بڑی خبر،اہم ترین دریافت،صوبہ سندھ میں پرائیویٹ پاکستانی کمپنی سندھ پٹرولیم ایکسپلوریشن (پرائیویٹ) لمیٹڈ (پیل) نے ڈسٹرکٹ بدین iv بلاک کنسیشن میں بھاری مقدار میں کثیف گیس کا ذخیرہ دریافت کیا ہے، پیل بلاک کا آپریٹر ہے۔ عائشہ نارتھ 1 میں 25 مارچ 2016ء میں ایک کنواں کھودا گیا جس کا مقصد لورگورو کی 2800 میٹر گہرائی کی اوپر کی سطح کی ریت اور باسل سینڈ کی 50 میٹر تک کم گہرائی کا ٹیسٹ کرنا تھا۔ کنویں کی کل گہرائی مئی 2016ء تک 2820 تھی۔ وائر لائن اور ٹیسٹ کے دوران اچھے بہاؤ کے ساتھ ایم ایم ایس سی ایف ڈی 8.1 کی اعلیٰ معیار کی قدرتی گیس چوک 48/64 ملی جو کہ اوپر کی سطح کی سینڈ یونٹ A کے ساتھ بی پی ڈی 49 کی کثافت تھی۔ کنویں کا پریشر 648 پی ایس آئی ریکارڈ کیا گیا۔ توانائی سے محروم قوم کیلئے یہ دریافت ایک اچھی نوید ہے اور خطہ میں مزید دریافت کیلئے آگے مزید دریافت کے مواقع فراہم کرے گی۔



کالم



صرف 12 لوگ


عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…

ایک ہی راستہ بچا ہے

جنرل احسان الحق 2003ء میں ڈی جی آئی ایس آئی تھے‘…

دوسرے درویش کا قصہ

دوسرا درویش سیدھا ہوا‘ کمرے میں موجود لوگوں…

اسی طرح

بھارت میں من موہن سنگھ کو حادثاتی وزیراعظم کہا…

ریکوڈک میں ایک دن

بلوچی زبان میں ریک ریتلی مٹی کو کہتے ہیں اور ڈک…

خود کو کبھی سیلف میڈنہ کہیں

’’اس کی وجہ تکبر ہے‘ ہر کام یاب انسان اپنی کام…