منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

شلپا شیٹھی اور انکے شوہر نے آئی پی ایل سے الگ ہونے کا فیصلہ کیوں کیا،کلک کر کے جانیں

datetime 20  فروری‬‮  2015 |

ممبئی……. بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بالی وڈ اداکارہ شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا نے آئی پی ایل کی فرنچائز راجھستان رائلز کے شیئرز فروخت کرکے لیگ سے الگ ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ 

بھارتی میڈیا کے مطابق شلپا شیٹھی اور ان کے شوہر راج کندرا جو آئی پی ایل فرنچائز راجھستان رائلز کے سب سے بڑے شیئر ہولڈر ہیں، اسپاٹ فکسنگ اسکینڈل میں بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد راج کندرا اب کسی بھی کرکٹ سرگرمی میں حصہ نہیں لے سکتے اس لئے دونوں نے فیصلہ کیا ہے کہ وہ اپنے شیئر فروخت کرکے آئی پی ایل سے کنارہ کشی اختیار کرلیں۔

آئی پی ایل کے چیئرمین رنجیب بسوال نے اس فیصلے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس پر جلد نظر ثانی کیا جائے گا۔

واضح رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے حوالے سے چنئی سپر کنگز کے سی ای او گروناتھ می اپن اور راجھستان رائلز کے راج کندرا کو سٹے بازی میں ملوث قرار دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…