ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

سنجے دت کی سزا میں چار دن کی توسیع

datetime 20  فروری‬‮  2015 |

نئی دہلی ….. پے رول پر رہائی میں توسیع کی درخواست پر بروقت فیصلہ نہ ہونے کی وجہ سے چھٹی سے زیادہ جیل سے باہر رہنے پر بھارتی اداکار سنجے دت کی قید میں مزید چار روز کی توسیع کردی گئی ہے۔

بھارتی ریاست مہاراشٹرا کے وزیرداخلہ رام شندے نے بتایاکہ سنجے دت چار دن زیادہ جیل سے باہر رہے ،پے رول پررہائی میں توسیع کی درخواست پر فیصلے میں تاخیر پر متعلقہ حکام کے خلاف انکوائری کا حکم دیدیاگیاہے اور ذمے داران کے خلاف کارروائی ہوگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اللہ سے خوش قسمتی مانگو


’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…