نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) 21ویں صدی میں بھار ت کارپوریٹ فراڈ میں دنیا میں تیسرے نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی ادارے کرول انک کی جانب سے دنیا بھر میں کیے گئے سروے کے مطابق کارپوریٹ فراڈ کے سلسلے میں انڈیا صحرائے صحارا کے ممالک اور کولمبیا کے بعد تیسرے نمبر پر ہے۔ بھارت میں ہونے والے کارپوریٹ فراڈ میں بدعنوانی اور رشوت کا حصہ 25 فیصد سے زیادہ ہے۔کرول اور اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ کی جانب سے کرائے جانے والے اس مشترکہ سروے میں قومی اور بین الاقوامی سطح کی کمپنیوں میں کام کرنے والے دنیا بھر کے 768 ایگزیکٹیوز نے حصہ لیا۔یہ سروے 2015 سے مارچ 2016 کے دوران کیا گیا۔ سروے میں شامل 80 فیصد کمپنیوں کے ایگزیکٹوز نے اپنی کمپنیوں میں دھوکہ دہی کے واقعات کو قبول کیا۔
بھارت کا شرمناک چہرہ دنیا کے سامنے، عالمی ادارے نے پول کھول دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
مشرقِ وسطی کشیدگی؛ گیس مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ڈیلرز نے خبردار کردیا



















































