اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاناما لیکس کے معاملے پر سنجیدہ نہیں ٗ معاملے پر ہم عدالت بھی جا چکے ہیں لیکن کوئی نتیجہ نہیں نکلا اس لئے اب احتجاج کے سوا کوئی راستہ نہیں۔ بنی گالہ میں بلدیاتی نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پیپلز پارٹی بھی پاناما لیکس کے معاملے پر بننے والی کمیٹی سے الگ ہو چکی ہے۔ انہوں نے بھی وزیراعظم سمیت کئی اہم شخصیات کی نا اہلی کیلئے ریفرنس دائر کر دیا ہے۔ہم پاناما لیکس کی تحقیقات کیلئے پارلیمنٹ میں بھی آواز اٹھا چکے ہیں لیکن حکمرانوں کو کوئی پروا نہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکمرانوں کی ڈھتائی کے بعد اب مجبور ہو کر سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی کوئی چارہ نہیں رہا۔ انہوں نے کارکنوں کو عید کے بعد احتجاج کیلئے تیار رہنے کی ہدایت کر دی ہے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
پولیس کانسٹیبل کے بری ہونےپر لڑکی کی خودکشی کی کوشش کا کیس نیا موڑ اختیار کرگیا، DNA لڑکی کے حقیقی چ...
-
محبوبہ کا سر کاٹ کر ملزم شادی کی تیاریوں میں مشغول ہو گیا
-
دنیا کے امیر ترین خاندانوں کی فہرست جاری، ٹاپ 5 میں 3 عرب خاندان بھی شامل
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
ڈی ایس پی کی بیوی اور بیٹی کے قتل کیس میں ایک اور نیا موڑ آگیا
-
رابی پیرزادہ نکاح کے بندھن میں بندھ گئیں، خوبصورت تصاویر وائرل
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی حکومت نے ملازمین کی موجیں لگادیں،ایڈوانس پنشن جاری کر دی
-
اب پاکستان فرسٹ نہیں سیکیورٹی فرسٹ ہوگا، اہم میٹنگ میں بڑے فیصلے کرلیے گئے
-
برسوں سے ملحد تھا، اب خدا پر یقین آگیا؛ ایلون مسک کا بڑا بیان
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان















































