اسلام آباد (این این آئی)اب افغان آئیں گے مگر کیسے ؟پاک افغان بارڈر،پاکستان کی نئی حکمت عملی کا اعلان،وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ سرتاج عزیز نے کہا کہ سرتاج عزیز اس موقع پر بتایا کہ کچھ افغان طالبان دھڑے امن مذاکرات کے حامی اور کچھ مخالف ہیں، مستقبل میں امن مذاکرات انتہائی کٹھن ہوں گے، افغانستان کے ساتھ بارڈرمینجمنٹ کاتنازعہ طے کرنا ہے ، فریم ورک بنالیاہے، دونوں ممالک کے ڈی ایم اوز ملیں گے ٗبارڈرکے قریب رہنے والے لوگوں کیلئے ویزے کی پابندی نہیں ہوگی تاہم 30 سے 35 ہزار دیگر لوگوں کو ویزے کے بغیر نہیں آنے دیا جائیگا۔