اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سنگاپور سے اٹلی کے شہر میلان جانے والے سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی، خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق سنگاپور میں ایئرپورٹ حکام کے مطابق میلان جانے والے سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے دائیں انجن میں آگ چانگی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران لگی۔ ایک مسافر نے اس آگ کے منظر کی ویڈیو بھی بنائی جس میں دیکھا گیا کہ طیارے کے دائیں انجن میں شدید آگ لگی ہوئی ہے۔تاہم فائر فائٹرز نے بعد میں آگ پر قابو پا لیا۔ طیارے میں عملے کے انیس ارکان اور دو سو بائیس مسافر سوار تھے۔ تمام کو ایمرجنسی حکام نے بحفاظت نکال لیا۔حکام کے مطابق مسافروں کو بعد میں دوسرے طیارے کے ذریعے میلان روانہ کیا جائے گا۔
ہنگامی لینڈنگ‘ طیارے میں اچانک خوفناک آگ بھڑک اٹھی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران کے لیے واحد آپشن
-
سونا مزید سستا ہو گیا
-
ایران نے اسرائیل پرداغے جانے والے میزائلوں پر تھینک یو پیپلز آف پاکستان لکھ دیا
-
عوام کو سستے پیٹرول کی فراہمی ! حکومت کا 24 ہزار فونز خریدنے کا اعلان
-
محلے دار نے بھتیجے کے گھر آئی خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے نسیم شاہ کو شوکاز نوٹس جاری کردیا
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں بارے بڑا اعلان
-
حمزہ علی عباسی کی بہن نے لاکھوں ڈالرز اور درہم کیسے بیرون ملک منتقل کئے؟ الزامات کی تفصیلات
-
ریشم نے بہت سے گھر اور زندگیاں تباہ کی ہیں’ دیدار کا الزام
-
پاکستان میں سستی الیکٹرک گاڑیوں (EV) کے شوقین افراد کے لیے خوشخبری، CSMنے JMEV EV3 کی قیمتوں کا اعلا...
-
آئی پی ایل کو بڑا دھچکا، اہم کھلاڑی کو بورڈ نے این او سی جاری نہیں کیا
-
آبنائے ہرمز سے باحفاظت گزرنے کیلئے بحری جہاز ایران کو 20 لاکھ ڈالر تک ادائیگی کررہے ہیں: فنانشل ٹائ...
-
صدر ٹرمپ کے سعودی ولی عہد کے بارے میں نازیبا اور سخت ریمارکس،ویڈیو بھی سامنے آ گئی
-
مشرقِ وسطی کشیدگی؛ گیس مزید مہنگی ہونے کا خدشہ ہے، ڈیلرز نے خبردار کردیا



















































