منگل‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2026 

اسمارٹ فون میں موجود ایک ایسا نقطہ جسکی خصوصیات سے آپ واقف نہیں ہونگے

datetime 5  جولائی  2016 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اسمارٹ فونزمیں اسکرین کے اوپری حصے میں اور فون کی پچھلی جانب ایک سیاہ نقطہ موجود ہوتا ہے، فون تیار کرنے والی کمپنیوں کی جانب سے بھی اس سیاہ نقطے کے عمل کے بارے میں باقاعدہ طور پر کبھی اعلان نہیں کیا گیا جس کے سبب فون استعمال کرنے والے بہت سے لوگ اس سے نا واقف ہیں ، worldinsidepictures نامی ویب سائٹ کے مطابق یہ سیاہ نقطہ درحقیقت چھوٹا سا مائیکروفون ہوتا ہے جو آپ کے اطراف شور و غْل کو روکتا ہے تاکہ آپ کی آواز دوسری جانب واضح اور صاف طور پر پہنچ سکے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)


گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…