اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )واٹس ایپ ایک سوشل میڈیا چیٹ مسینجر ہے اور اسے دنیا کے کئی ممالک میں استعمال کیا جاتا ہے ،اس ایپ میں ایک ایسا فیچر موجودہے جس سے آپ بیک وقت متعدد افراد کو ایک پیغام بھیج سکتے ہیں واٹس ایپ چیٹس کے اوپر بائیں جانب اسکرین پرجائیں جہاں براڈ کاسٹ لیسٹس لکھا ہوا ہے اسے کلک کرنے سے آپ بیک وقت متعدد افراد کو ایک پیغام بھیج سکتے ہیں،اس کی مدد سے آپ گروپ چیٹ کو تشکیل دیئے بغیر ہی ایک میسج کو واٹس ایپ پر اپنے تمام دوستوں کو بھیج سکتے ہیں۔
آپ واٹس ایپ استعمال تو کرتے ہوں گے مگر اس کا یہ فیچر آپ کے علم میں نہیں ہوگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
حج 2027 پیکیجز، پہلی قسط اور اخراجات کی تفصیلات جاری
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
اوم پوری کی اہلیہ نے شوہر کے ملازمہ سے تعلقات کا انکشاف کردیا
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
سعودی عرب جانے والے پاکستانیوں کے لیے بڑا اعلان
-
حکومت نے سولر بجلی سے متعلق نئی پالیسی پر غور شروع کردیا
-
پوتے نے بیگ میں توپ کے گولے رکھ دئیے، دادی ایئرپورٹ پر پکڑی گئیں
-
سینکڑوں عمرہ زائرین رُل گئے
-
غلط ای چالان منسوخ کرانے کا آن لائن طریقہ پنجاب حکومت نے بتا دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کردی گئی



















































