جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے انجن میں آتشزدگی

datetime 27  جون‬‮  2016 |

سنگا پور(مانیٹرنگ ڈیسک)سنگاپور سے اٹلی کے شہر میلان جانے والے سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے انجن میں آگ لگ گئی۔ خوش قسمتی سے تمام مسافر محفوظ رہے۔سنگاپور میں ایئرپورٹ حکام کے مطابق میلان جانے والے سنگاپور ایئرلائنز کے طیارے کے دائیس انجن میں آگ چانگی ائیرپورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کے دوران لگی۔ ایک مسافر نے اس آگ کے منظر کی ویڈیو بھی بنائی جس میں دیکھا گیا کہ طیارے کے دائیں میں شدید آگ لگ گئی ۔تاہم فائر فائٹرز نے بعد میں آگ پر قابو پا لیا۔ طیارے میں عملے کے انیس ارکان اور دو سو بائیس مسافر سوار تھے۔ تمام کو ایمرجنسی حکام نے بحفاظت نکال لیا۔ حکام کے مطابق مسافروں کو بعد میں دوسرے طیارے کے ذریعے میلان روانہ کیا جائے گا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…