صنعا ء(مانیٹرنگ ڈیسک) یمنی فوج نے آپریشن کے دوران یمن سے سعودی عرب منشیات کی اسمگلنگ کی سازش ناکام بناتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حوثی باغی منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق عراقی فورسز کا کہنا ہے کہ انہوں نے سرحدی علاقے ’حجہ‘ میں ایک کارروائی کے دروان نصف ٹن حشیش خام حالت میں پکڑی ہے جسے مبینہ طور پر سعودی عرب اسمگل کرنے کی کوشش کی جا رہی تھی۔میڈیا رپورٹس کے مطاب یمنی فوج کو منشیات کی بھاری مقدار اس وقت ہاتھ لگیں جب فوج کا ایک دستہ سرحدی علاقے میں گشت میں مصروف تھا کہ انہیں درختوں کے درمیان ایک غار دکھائی دی جس میں بھاری مقدار میں حشیش رکھی گئی تھی۔ فوج نے منشیات کی تمام مقدار وہاں سے نکالی اور اسے نذر آتش کردیا۔یمنی فوج کا کہنا ہے کہ یہاں پر بھنگ حوثی باغیوں کی جانب سے چھپائی گئی تھی جس کا مقصد اسے سعودی عرب منتقل کرنا تھا۔
حوثی باغی سعودی عرب میں منشیات کی اسمگلنگ میں ملوث
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا



















































