لندن(آئی این پی) لند ن میں اورلینڈو میں ہم جنس پرستوں کے نائٹ کلب میں فائرنگ سے ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی جس میں میئر صادق خان نے بھی شرکت کی۔برطانوی میڈیا کے مطابق لندن میں اورلینڈو نائٹ کلب میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ریلی نکالی گئی جس میں ہم جنس پرستوں کے ساتھ مسلمانوں کے ساتھ لندن کے نو منتخب میئر صادق خان نے بھی شرکت کی اور شرکا سے خطاب بھی کیا جب کہ اورلینڈو نائٹ کلب میں ہلاک ہونے والوں کی یاد میں ایک منٹ کی خاموشی بھی اختیار کی گئی۔واضح رہے کہ رواں ماہ کے آغاز میں امریکی ریاست فلوریڈا کے شہر اورلینڈو کے نائٹ کلب میں افغان نژاد امریکی شہری عمر متین نے فائرنگ کر کے 49 افراد کوہلاک اور 53 کو زخمی کر دیا تھا۔
لندن میں ہم جنس پرستوں کے حق میں ریلی، میئر صادق خان کی بھی شرکت
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
12 ربیع الاول کی چھٹی سے متعلق اہم خبر آگئی
-
موسم گرما کی سرکاری تعطیلات،حکومت پنجاب کا بڑا فیصلہ
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا



















































