جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

برطانیہ کی علیحدگی کے باوجوداسکاٹ لینڈکی یورپی یونین میں موجودگی،نیاتنازعہ کھڑا ہوگیا

datetime 26  جون‬‮  2016 |

لندن (این این آئی)اسکاٹس نیشنل پارٹی کی رہنما نکولااسٹرجن نے ڈرامائی طور پر اعلان کیا ہے کہ وہ چاہتی ہیں کہ اسکاٹ لینڈ یورپی یونین کا حصہ رہے اور اس کے لیے جلد مذاکرات کیے جائیں گے۔دوسری جانب ، ڈیوڈکیمرون کوریفرنڈم میں نیچا دکھانے والے بورس جانسن کو نیا وزیر اعظم بننے سے روکنے کے لیے ٹوری پارٹی متحرک ہو گئی ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق انہوں نے مطالبہ کیا کہ مذاکرات کے دوران اسکاٹ لینڈ کی یورپی یونین رکنیت کے لیے دوبارہ ریفرنڈم کرایا جائے لیکن یورپی رہنما نے پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ برطانیہ یورپی یونین سینکلیگاتواسکاٹ لینڈپربھی برسلزکادروازہ بندہوگا۔دوسری جانب ، ڈیوڈکیمرون کوریفرنڈم میں نیچا دکھانے والے بورس جانسن کو نیا وزیر اعظم بننے سے روکنے کے لیے ٹوری پارٹی متحرک ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…