منگل‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2025 

یکم جولائی 2016سے نافذ ہونے والا سرکاری ملازمین کے پے سکیل کا ڈرافٹ بنا لیا گیا ، جانئے

datetime 26  جون‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( مانیٹرنگ ڈیسک)وفاقی حکومت کی طرف سے یکم جولائی 2016 سے نظر ثانی شدہ پے سکیلوں کا ڈرافٹ بنالیاگیاجس کے مطابق بنیادی پے سکیل نمبر ایک 7920 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا اور 30 سال کی نوکری والے کو بنیادی تنخواہ 15420 روپے ماہانہ ملا کرے گی۔ بنیادی پے سکیل نمبر ایک کے ملازم کی سالانہ ترقی 195 روپے سے بڑھا کر 250 روپے ماہانہ ہو گی۔ بنیادی پے سکیل نمبر دو 6335 کی بجائے 8080 روپے سے شروع ہو گا۔ سالانہ انکریمنٹ 220 سے بڑھا کر 280 روپے ہوا کرے گی۔ بنیادی سکیل نمبر تین 6535 روپے کی بجائے 8330 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا۔ سالانہ ترقی 260 بجائے 335 روپے ہو گی بنیادی پے سکیل نمبر چار 6730 کی بجائے 8580 روپے سے یکم جولائی 2016 سے شروع ہو گا۔ سالانہ ترقی 300 کی بجائے 385 روپے ہو گی پے سکیل نمبر پانچ 6985 کی بجائے 8905 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا۔ سالانہ ترقی 340 کی بجائے 435 روپے ملا کرے گی۔ بنیادی سکیل نمبر چھ 7235 کی بجائے 9225 روپے سے شروع ہو گا۔ سالانہ ترقی 375 کی بجائے 480 ہو گی۔ بنیادی سکیل نمبر سات 7490 کی بجائے 9550 ماہانہ سے شروع ہو گا۔ سالانہ ترقی 415 کی بجائے 530 روپے ہو گی۔ بنیادی سکیل نمبر آٹھ 7750 کی بجائے 9880 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا۔ سالانہ ترقی 455 کی بجائے 580 روپے ہو گی۔ بنیادی سکیل نمبر نو 8015 کی بجائے 10220 روپے سے شروع ہو گا
سالانہ انکریمنٹ 495 کی بجائے 630 روپے ہو گی۔ بنیادی سکیل نمبر دس 8275 روپے کی بجائے 10550 روپے سے شروع ہو گا سالانہ ترقی 544 کی بجائے 695 روپے ہو گی بنیادی سکیل نمبر گیارہ 8540 کی بجائے 10890 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا سالانہ ترقی 595 روپے کی بجائے 760 روپے ہو گی بنیادی سکیل نمبر بارہ 9055 کی بجائے 11545 روپے ماہانہ سے شروع ہو گی۔ سالانہ ترقی 650 کی بجائے 830 روپے ہو گی۔ بنیادی سکیل نمبر تیرہ 9700 روپے کی بجائے 12370 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا۔ سالانہ ترقی 715 کی بجائے 910 روپے ہو گی پے سکیل نمبر چودہ 10340 کی بجائے 13185 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا۔ سالانہ ترقی 790 کی بجائے 1005 روپے ہو گی بنیادی سکیل نمبر پندرہ 10985 روپے کی بجائے 14005 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا۔ سالانہ ترقی 905 روپے کی بجائے 1155 روپے ہوا کرے گی۔ پے سکیل نمبر 16 اب 12910 روپے کی بجائے 16460 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا۔ سالانہ انکریمنٹ 1035 کی جگہ 1320 روپے ہو گی نیا پے سکیل نمبر سترہ 20680 روپے کی بجائے 26365 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا سالانہ انکریمنٹ 1555 کی بجائے 1985 روپے ہوا کرے گی۔ نیا پے سکیل نمبر اٹھارہ 25940 کی بجائے 33070 روپے سے شروع ہو گا
سالانہ ترقی 1950 کی بجائے 2485 روپے ہو گی۔ نیا پے سکیل نمبر انیس 40155 کی بجائے 49190 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا سالانہ ترقی 2075 کی بجائے 2545 روپے ہو گی۔ نیا پے سکیل نمبر بیس 46705 کی بجائے 59550 روپے سے ماہانہ شروع ہو گا سالانہ انکریمنٹ 3050 کی بجائے 3890 روپے ہوا کرے گی نیا پے سکیل نمبر اکیس 51885 کی بجائے 66155 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا سالانہ ترقی 3375 کی بجائے 4305 روپے ہو گی۔ نیا بنیادی پے سکیل نمبر بائیس 55755 روپے ماہانہ کی بجائے 71090 روپے ماہانہ سے شروع ہو گا سالانہ انکریمنٹ 3960 کی بجائے 5050 روپے ہو کرے گی۔ بنیادی سکیل نمبر ایک سے سولہ تک کے ملازمین کے 30 سالانہ مدارج ہونگے بنیادی سکیل نمبر سترہ سے انیس کے بیس مدارج ہونگے بنیادی سکیل نمبر 20 سے نمبر 22 تک کے تیرہ ،تیرہ سالانہ مدارج ہونگے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان میں کیا ہو رہا ہے؟ (پہلا حصہ)


قیام پاکستان کے وقت بلوچستان پانچ آزاد ریاستوں…

اچھی زندگی

’’چلیں آپ بیڈ پر لیٹ جائیں‘ انجیکشن کا وقت ہو…

سنبھلنے کے علاوہ

’’میں خانہ کعبہ کے سامنے کھڑا تھا اور وہ مجھے…

ہم سیاحت کیسے بڑھا سکتے ہیں؟

میرے پاس چند دن قبل ازبکستان کے سفیر اپنے سٹاف…

تیسری عالمی جنگ تیار(دوسرا حصہ)

ولادی میر زیلنسکی کی بدتمیزی کی دوسری وجہ اس…

تیسری عالمی جنگ تیار

سرونٹ آف دی پیپل کا پہلا سیزن 2015ء میں یوکرائن…

آپ کی تھوڑی سی مہربانی

اسٹیوجابز کے نام سے آپ واقف ہیں ‘ دنیا میں جہاں…

وزیراعظم

میں نے زندگی میں اس سے مہنگا کپڑا نہیں دیکھا تھا‘…

نارمل ملک

حکیم بابر میرے پرانے دوست ہیں‘ میرے ایک بزرگ…

وہ بے چاری بھوک سے مر گئی

آپ اگر اسلام آباد لاہور موٹروے سے چکوال انٹرچینج…

ازبکستان (مجموعی طور پر)

ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…