واشنگٹن(آئی این پی) امریکی صدر باراک اوباما نے برطانوی ووٹرز کے یورپی یونین سے اخراج کے فیصلے پر کہا ہے کہ امریکا برطانوی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے،برطانیہ اور امریکا آئندہ بھی ایک دوسرے سے خصوصی طور پر جڑے رہیں گے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وائٹ ہاؤس کی طرف سے جاری کردہ ایک بیان میں اوباما نے کہا کہ امریکا برطانوی عوام کے فیصلے کا احترام کرتا ہے۔ اوباما نے کہا کہ مغربی دفاعی اتحاد نیٹو کے رکن ملک کے طور پر برطانیہ کو امریکا کی خارجہ، سلامتی اور اقتصادی پالیسیوں میں مرکزی اہمیت حاصل رہے گی۔ اوباما کے مطابق استحکام، جمہوریت اور اقتصادی ترقی کے لیے بے پناہ خدمات انجام دینے والی یورپی یونین بھی امریکا کے لیے بدستور بے پناہ اہمیت کی حامل ہے۔
برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی،صدر اوبامانے امریکی موقف کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)
-
عید میلاد النبیؐ کی چھٹی کس دن ہوگی؟ بڑی خبر آگئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں مزید کمی کردی
-
نیٹ بلنگ قوانین کے نفاذ کے بعد پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہیں، وزارت خزانہ نے نئی وضاحت جاری کردی
-
بجلی کے ہر یونٹ پر 5 روپے سیلز ٹیکس نافذ، اطلاق کن صارفین پرہوگا؟
-
سولر صارفین کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
حملے کا خدشہ، سعودی عرب میں ہائی الرٹ
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان کردیا
-
نیٹ بلنگ قوانین کا نفاذ ،پاکستانیوں نے متبادل حل نکال لیا،حکومت کیلئے نئی مشکل کھڑی ہوگئی
-
سعودی عرب کے ورک ویزے کے خواہشمند پاکستانی ہوشیار ہوجائیں !
-
یو اے ای میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی خوشخبری!
-
گریڈ 17 سے 22 تک افسران کیلئے ٹرانسپورٹ الاؤنس میں بڑا اضافہ
-
عبداللہ شفیق کا وہ کارنامہ جو گزشتہ 49 سال میں کوئی پاکستانی انجام نہ دے سکا



















































