جمعہ‬‮ ، 07 اگست‬‮ 2026 

برطانوی شہریوں نے پاؤنڈز بیچ ڈالے، وجہ بھی سامنے آ گئی

datetime 23  جون‬‮  2016 |

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)برطانوی شہریوں کی بڑی تعداد نے پاؤنڈز بیچ کر یورواورڈالر خرید لیے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق گزشتہ روز کرنسی ایکسچینج کمپنیوں کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ یورپی یونین کی رکنیت رکھنے یا چھوڑنے سے متعلق ریفرنڈم سے قبل اس سرگرمی میں واضح اضافہ دیکھا گیا ہے۔ ماہرین کے مطابق یورپی یونین سے اخراج کی صورت میں برطانوی پاؤنڈ کی قدر میں نمایاں کمی ہو سکتی ہے اور اسی تناظر میں برطانوی شہری اپنے سرمایے کو ڈالر اور یورو میں تبدیل کر رہے ہیں۔ اس سے قبل بھی عوامی جائزوں کے تناظر میں پاؤنڈ کی قدر میں اتار چڑھاؤ دیکھا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…