ہفتہ‬‮ ، 30 مئی‬‮‬‮ 2026 

سوشل میڈیا کا اور کچھ نہیں تو یہ فائدہ ضرور سامنے آگیا ہے

datetime 10  فروری‬‮  2015 |

واشنگٹن: ایک حالیہ ریسرچ میں یہ بات پائی گئی کہ سوشل میڈیا پوسٹس وزن کم کرنے میں سازگار ثابت ہوتے ہیں۔

یونیورسٹی آف کیلیفورنیا میں ہونے والی اس ریسچ میں بتایا گیا کہ جو لوگ اس طرح کے پوسٹس کو پڑھتے ہیں وزن کم کرنے کے معاملے میں کامیاب رہتے ہیں تاہم لمبے عرصے تک وزن کم رکھنے میں انہیں دشواری کا سامنا رہتا ہے۔

ریسرچرز کی ٹیم نے لوگوں سے ایسے فیس بک گروپس جوائن کرنے کو کہا جن میں کونسلرز وزن کرنے کے پوسٹ ڈالتے تھے اور ان لوگوں سے کہا گیا کہ وہ مقررہ مدت تک ان پوسٹس پر دی گئی ہدایات پر عمل کریں۔

ریسرچ میں پایا گیا کہ لوگ سوشل میڈیا پر اس وقت زیادہ ان گیج ہوئے جب پوسٹس ان کے وزن گھٹانے کے گول میں ان کی حوصلہ افزائی کررہی تھیں اور اس سے انہیں بہت نتائج حاصل کرنے میں مدد ملی۔

ریسرچ میں اس حوالے سے مزید تحقیق کی بھی تلقین کی گئی تاکہ پتہ لگایا جاسکے کے عام طور پر استعمال ہونے والے طریقے اور سوشل میڈیا میں سے کون سہ طریقہ زیادہ موثر ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…